کراچی یخ بستہ ہوائوں کی لپیٹ میں ، شدید سردی کی وارننگ جاری
کراچی:بلوچستان کی شمالی مشرقی ہواوں کی رفتار بڑھنے کے سبب موسم مذید سرد ہوگیا،ہواوں کی رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی،اتوار کو کم سء کم پارہ 9.9 ڈگری رہا۔ بلوچستان کی یخ بستہ شمال مشرقی ہواوں کے باعث موسم مذید سرد ہوگیا،سمندری ہواوں کی بندش کے باعث متوازی سمت کی دن بھر چلنے والی…