زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی :سابق صدر آصف زرداری لاہور میں 7روز قیام کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچ گئے۔ وہ لاڑکانہ گڑھی خدابخش میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیربھٹو کی برسی کے موقع پرجلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ کراچی میں قیام کے بعد سابق صدرآصف علی…

Read Full News

گورنر سندھ کا بجلی، گیس ، پانی چوری اور ادویہ مافیا کے خلاف اعلان جنگ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سولر انرجی وقت کی ضرورت ہے، معاشی حالات بے حد خراب ہیں، اس وقت سیاست نہیں کرنی چاہئے، اب اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہوجائیں، سیاسی جماعتوں کو یکجا ہونا پڑے گا۔ ایکسپو سینٹر میں توانائی نمائش کے افتتاح کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کے…

Read Full News

جماعت اسلامی کراچی کی طاقتور آواز بن چکی،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی تعمیر وترقی اور تحریک وجدو جہد کی کامیابی میں خواتین اور نوجوانوں کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، اسلام دین فطرت، مکمل نظام و ضابطہ حیات ہے اس نے خواتین کو جو عزت و احترام،بلند مقام اور حقوق دیئے ہیں وہ…

Read Full News

غیرقانونی تعمیرات،ملوث عناصرکےخلاف کارروائی کی ہدایت

کراچی :سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل محمداسحاق کھوڑونے تمام ڈسٹرکٹ ڈائریکٹرز کو ہدایات کی ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کےخلاف سندھ ہائیکورٹ کےاحکامات پرفوری عملدرآمدکویقینی بنایاجائے،غیرقانونی تعمیرات کےخلاف انہدامی و دیگرقانونی کاروائی کے حوالے سےزیرالتواء معاملات کو نمٹانےمیں تاخیرہرگز برداشت نہیں کی جائے گی بصورت دیگرمتعلقہ ڈپٹی و اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکےخلاف سخت محکمہ جاتی کارروائی میں…

Read Full News

نیو سبزی منڈی کے علاقے انگوراگوٹھ میں آپریشن ، تعمیرات مسمار

کراچی:نیو سبزی منڈی کےعلاقےانگورا گوٹھ میں محکمہ انسدادتجاوزات نے پولیس کے ساتھ مل کر آپریشن کیا جس کے نتیجےمیں کئی غیرقانونی تعمیرات کومسمارکردیاگیا، اس دوران اہل علاقہ نے آپریشن کیخلاف احتجاج بھی کیا۔ دوران احتجاج پولیس نے ہوائی فائرنگ سےمظاہرین کومنتشرکرنےکی کوشش بھی جبکہ وہاں پرموجودسبزی اورفروٹ کےگوداموں کو بھی توڑاگیا۔ علاقہ مکینوں کےمطابق تجاوزات…

Read Full News

پہلی ہنگورکلاس آبدوزکی تعمیر کا آغاز ہو گیا

کراچی : پاکستان سب میرین ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے تحت پاک بحریہ نے ایک اورسنگِ میل عبورکرتے ہوئے پہلی ہنگورکلاس آبدوزکی تعمیراوردوسری آبدوزکی اسٹیل کٹنگ کا آغازکردیا۔ افتتاحی تقریب کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں منعقد ہوئی،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی تھے،پاکستان اورچین کے مابین دفاعی معاہدے میں…

Read Full News

سجل علی کا شادی کے حوالے متازع انٹریو، مداح سیخ پا ہوگئے

لاہور: پاکستانی خوبرو اداکارہ سجل علی کو شادی سے متعلق متنازع بیان دینا بھاری پڑ گیا۔ شوشل میڈیا صارفین نے ان پر ٹرولنگ شروع کردی اور شدید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے ۔پاکستان بھر سے صارفین نے ان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ جمائمہ خان کی فلم’’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد…

Read Full News

جنوبی افریقہ میں دھماکہ، 8 افراد جان سے گئے ،متعدد زخمی

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے شہر بوکسبرگ میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ گیس کا ٹینکر اسپتال کے قریب ریلوے سٹریٹ پل کے نیچے پھنس گیا تھا، ڈرائیور نے زبردستی ٹینکر کو نکالنے کی کوشش کی جس وجہ سے ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے باعث اسپتال کو شدید…

Read Full News

عالمی دباؤ پر افغانستان میں خواتین کی جامعات دوبارہ کھلنے کا امکان

کابل: افغان وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے قائم مقام وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد سے لڑکیوں کے لیے یونیورسٹیوں اور سکولوں کو دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال کیاہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع نے مزید کہا کہ بین الاقوامی اور اندرونی دبا…

Read Full News

پنجاب میں قانون کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے ،عمران اسماعیل

کراچی :تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پنجاب میں قانون کے ساتھ کھلواڑہورہا ہے،گارنٹیزکے ساتھ فیصلہ کئے جاتے ہیں،پاکستان کے عدالتی نظام سے امید ہونی چاہیئے،عدالتی نظام سب کیلئے برابرہونا چاہیئے،اسمبلیاں توڑنا پی ٹی آئی کا حق ہے،ایک سابق طاقتورشخصیت نے رجیم چینج کے ذریعے لوگوں کو لاکریہاں بٹھایا۔…

Read Full News