بلدیہ ٹائون : گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، میاں بیوی ، 3 بچے زخمی
کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے 3 کم سن بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے گلشنِ مزدور کی ایل پٹی میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر گھر کے اندر سلنڈر پھٹنے یا گیس جمع ہونے سے…