اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن میں جماعت اسلامی،ن لیگ اور پی ٹی…