وزیراعلیٰ ہائوس سندھ میں کرسمس تقریب، مراد علی شاہ نے کیک کاٹا

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قائداعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 کو آئین ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتوں کی آزادی کی واضح ضمانت دی تھی،بابائے قوم نے کہا تھا کہ آپ اپنے مندروں میں جانے…

Read Full News

تبوک میں پہاڑی چوٹیوں پر برفباری ، 10قواعد جاری

ریاض : تبوک کے علاقے میں اللوز پہاڑوں کی چوٹیوں پر برف گرنا شروع ہوگئی، سعودی عرب کے شمال مغربی علاقوں میں سردی، برف باری کے موسم کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی وزارت سیاحت نے سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے اور مختلف شعبوں میں نشا ثانیہ کی رفتار کو برقرار رکھنے سے متعلق 10…

Read Full News

الیکشن کمیشن اسلام آباد میں نئے بلدیاتی قانون پر سماعت آج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق معاملے پر آج سماعت کرے گا۔اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل پاکستان،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور درخواست گزار شہزاد اورنگزیب کو باقاعدہ نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 31دسمبر کو 101یونین کونسلز میں پولنگ کا دن مقرر کیا لیکن…

Read Full News

بی کام ریگولر سالانہ امتحانات 2021 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی:ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام ریگولر سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ نتائج کے مطابق ڈی اے ڈگری کالج فارویمن کی زوہارضوان بنت رضوان علی خان سیٹ نمبر107396 نے 1087 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل جبکہ خاتون پاکستان گورنمنٹ کالج…

Read Full News

بھارت میں 6 افراد ہلاک ، مسلمان کے قتل پر 144 نافذ

نئی دہلی: بھارت میں فائرنگ کے واقعات میں 6افراد ہلاک ہوگئے ۔مسلمان کےقتل پر دفعہ 144نافذکردی گئی ،فوجیوں نے 2شہری،سابق ملازم نے مالک سمیت 3افراد،افسر نے ماتحت مارڈالا،شادی سے انکار پر لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نرملا کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال داخل کرادیا گیا،تفصیلات کے مطابق…

Read Full News

گورنرسندھ کی صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات

کراچی:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی، ملاقات میں مجموی سیاسی صورتحال ، وفاق کے شہر میں ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ صوبے کی ترقی میں وفاق بھرپور تعاون فراہم کررہا ہے۔ انہوں…

Read Full News

شہید بینظیر کی برسی آج ، ملک بھر سے قافلے نوڈیرو پہنچ گئے

کراچی ،لاڑکانہ،نوڈیرو،اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی آج 27 دسمبر کو گڑھی خدابخش بھٹو لاڑکانہ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر جلسہ عام سے پی پی پی کے چیئرمین، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری،شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور…

Read Full News

کراچی : افغان ڈاکو مارا گیا، فائرنگ سے تاجر جاں بحق

کراچی: سپر ہائی وے پر سبزی منڈی جانے والے بیوپاریوں سے لوٹ مار کے دوران رینجرز کی کارروائی میں بدنام افغان ڈاکو ہلاک ہو گیا، جبکہ1 شخص زخمی ہوا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق پاکستان رینجرز کی ایک ٹیم کو سپرہائی وے پر خمیسہ گوٹھ گلشنِ آقا خیل میں منڈی جانے والے بیوپاریوں سے لوٹ…

Read Full News

سعودی عرب اور آسٹریلیا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں سکیورٹی صورتحال کے باعث امریکہ کے بعد آسٹریلین ہائی کمیشن اور سعودی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردئیے ہیں۔ آسٹریلین ہائی کمیشن نے سکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلین آفیشل نقل وحرکت محدود رکھیں۔اسلام آباد میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں سعودی عرب کے…

Read Full News

وزیراعظم شہباز شریف کا دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم

اسلام آباد؍ ڈیرہ اسماعیل خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ملک کیلئے فتنہ اور ناسور ہے، اسے کچل دیا جائے گا، گھڑی چور نے ملک کو دنیا میں بدنام کیا، معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا اور دوست ممالک سے تعلقات خراب کئے،ابھی 8 ماہ باقی ہیں، منصوبوں پر کام کرینگے،…

Read Full News