’اب کے ہم بچھڑے تو شاید‘‘ گلوکار سجاد علی پرانی یادوں میں گم !
کراچی : پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار سجاد علی کو 26 سال پہلے گایا ہوا اپنا گانا یاد آگیا۔ سجاد علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گانا گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔ گلوکار نے کہا کہ میں نئی فلم کا میوزک سن رہا تھا تو مجھے اپنا 26 سال پرانا گایا ہوا گانا یاد آگیا،…