والدہ کی برسی پر بھی بلاول کو عمران یاد آئے، حلیم عادل
کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے بلاول کے خطاب پر کہا کہ والدہ کی برسی پر بھی بلاول کو عمران خان ہی یاد آئے، انہیں جھوٹ بولتے شرم آنی چاہے، تعصب پرست شخص کو وزیر خارجہ بنادیا گیا، بینظیر کی شہادت کے بینیفشری بلاول کے دائیں بائیں موجود تھے۔ انہوں نے…