کیپٹن فدا کی نماز جنازہ ادا، جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی شرکت
راولپنڈی ، چوک سرورشہید، کوٹ سلطان :کیپٹن محمد فدا کی نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور سول و فوجی حکام اور شہریوں نے شرکت کی۔ کیپٹن محمد فدا کو فوجی اعزاز…