Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Zaraye News Logo زرائع نیوز

زرائع نیوز

Zaraye News Logo زرائع نیوز

زرائع نیوز

  • Home
  • About Us
  • Blog
  • Contact Us
  • Guides & Tips
  • Home
  • Newsletter
  • Sample Page
  • SC Helper
  • SC Helper
  • ادارتی پالیسی
  • صفحۂ اول
  • ہم سے رابطہ
  • #59 (no title)
  • Home
  • About Us
  • Blog
  • Contact Us
  • Guides & Tips
  • Home
  • Newsletter
  • Sample Page
  • SC Helper
  • SC Helper
  • ادارتی پالیسی
  • صفحۂ اول
  • ہم سے رابطہ
  • #59 (no title)
Subscribe
Close

Search

اہم ترین

نیپرا نے کراچی کے لئے بجلی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

By ذرائع نیوز
December 27, 2022 1 Min Read
Comments Off on نیپرا نے کراچی کے لئے بجلی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی :کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی مد میں راحت کی خبر آگئی۔ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کردی ہے

نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں کے الیکٹرک کی جانب سے نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ممبر نیپرا بھی موجود تھے۔ دوران سماعت چیئرمین نیپرا نے ریمارکس دیئے کہ اگروفاق کےالیکڑک کو بجلی نہ دے تو صارفین تو پس جائیں گے۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی 7 روپے43 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ قیمت میں کمی کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا اور اس سے کراچی کے صارفین کو 10 ارب 61 کروڑ سے زائد کاریلیف ملے گا۔

واضح رہے نیپرا کی جانب سے کی گئی یہ کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ جنوری کے بلوں میں کراچی کے شہریوں کیلئے فی یونٹ بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کردی جائے گی۔

Author

ذرائع نیوز

Follow Me
Other Articles
Previous

سانحہ چکرا گوثھ : ملزمان کے وکلا اگلی سماعت میں ہر صورت پیش ہونے کا حکم

Next

پی ایس ایل ٹیموں میں اضافہ چاہتے ہیں مگر فرنچائز تیار نہیں , نجم سیٹھی

Copyright 2026 — زرائع نیوز. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme

Powered by
Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
None
Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
None
Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
None
Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
None
Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
None
Powered by