ملکی معاملات اقتداروالوں کےاختیارمیں نہیں،خالد مقبول صدیقی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لاہور میں منعقدہ محمد خواجہ رفیق شہید کی برسی پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس دفعہ بھی اقتدار میں ہیں اور سابق دور میں بھی اقتدار میں تھے لیکن ملکی معاملات اقتدار والوں کےاختیارمیں نہیں ہیں کیونکہ ہمارے ساتھی ابھی…

Read Full News

گلستان جوہر پولیس کی فائرنگ، نوجوان عامر مارا گیا،3 اہلکار گرفتار

کراچی: گلستان جوہر میں ملینیم مال کے قریب پولیس کی فائرنگ سے 26 سالہ موٹر سائیکل سوار عامر حسین ولد نثار حسین جاں بحق ہوگیا، والدہ کا کہنا ہےکہ بیٹے کو اپارٹمنٹ کی سیڑھی پر گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق شاہین فورس کے اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، نوجوان…

Read Full News

عمران خان کے جنرل (ر) باجوہ اور حسین حقانی پر الزامات !

کراچی : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرے خلاف سازش پاکستان سے ہوئی ،حسین حقانی میرے خلاف کام کر کے جنرل باجوہ کو پروموٹ کررہا تھا، جنرل (ر)باجوہ نے اپنی پروموشن کیلئے حقانی کو ہائر کر رکھا تھا،ہمیں معلوم نہیں تھا ، یہ گیم اپنی ذات کو پروموٹ کرنے کیلئے…

Read Full News

15سال گزر گئے، زخم ابھی بھرا نہیں: آصفہ، بختاور، بلاول کے ٹویٹس

کراچی :بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پچھلے 15 برس میں ہائی سکول مکمل کرنے سے لے کر یونیورسٹی جانے اور گریجویشن مکمل کرنے تک بہت سے سنگِ میل عبور کئے،بچپن سے لے کر اپنے بچے کی پیدائش تک ہر یاد گار اور اہم لمحات پھر چاہئیں، وہ بڑے ہوں یا…

Read Full News

زینب کا قاتل سزا سے نہیں بچ سکتا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بیرسٹر خواجہ نوید احمد نے زینب کے خاندان کے ہمراہ ملاقات کی، زینب قتل کیس میں پیشرفت سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر گورنر نے کہا کہ کمسن بچی کے ساتھ ظلم ہوا، قاتل کو سزا ضرور ملے گی، خاندان کو انصاف ہوتا ہوا نظر…

Read Full News

کراچی کی وکٹ کا رویہ تبدیل ہوسکتا ہے، سوڈھی

کراچی : نیوزی لینڈ کے اسپنر ایش سوڈھی نے کہا ہے کہ ابتدا میں اسپنرز کے لیے ساز گار وکٹ پر کھیل کے تیسرے دن ایک اچھا اسکور جوڑنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ کی، آنے والے دنوں میں اس وکٹ پر بال سوٸنگ ہوگی، ہم اچھا کھیل…

Read Full News

ڈیبیو پر سینچری ! سلمان علی آغا کا اظہار مسرت

کراچی : میڈن ٹیسٹ سنچری اسکور کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میری قوم سے دعا ہے کہ وہ میرے لئے دعا گو رہے کہ میں اپنی کارکردگی کے ذریعے ہمیشہ اپنے ملک کا نام اونچا کرتا رہوں۔ انہوں نے کہاکہ اس خوشی کو الفاظ میں بیان…

Read Full News

بلدیاتی انتخابات پر تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا،مراد علی شاہ

نوڈیرو/سکھر/لاڑکانہ :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک اس وقت شدید معاشی بحران اوردہشتگردی کی لپیٹ میں ہے،ہمیں اس بحران سے نکلنے کیلئے عوام کا ساتھ چاہیئے،پی ٹی آئی کی چاربرس حکومت میں عوام کی بھلائی کیلئے کوئی بھی منصوبہ نہیں بنایا گیا انکی…

Read Full News

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی نااہل ،کرپٹ اور کام چور افسران کو وارننگ

کراچی: ایڈمنسٹریٹرکراچی ڈاکٹر سیف الرحمن نے نااہل اورکرپٹ افسران کے خلاف ڈانڈااٹھالیا،شہرکی ترقی کے لئےکوئی کسرباقی نہیں چھوڑونگا،شہر بھرکے فٹ پاتھوں سے تجاوزات کاخاتمہ کرکےدرخت لگائے جائیں گے، نااہل اورکرپٹ افسران کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں جو افسرکام کرے گاوہ ٹیم کاحصہ ہوگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ شہرکےمسائل بہت ہیں،…

Read Full News

بلدیہ کراچی،بلڈنگ میٹریل فیس وصولی کی قراردادمنظور

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر نے محکمہ انسداد تجاوزات بلدیہ عظمیٰ کراچی کو حکومت سندھ کی جانب سے بی ٹی ایس ٹاور کی تنصیب کے لئے نظر ثانی شدہ پالیسی / گائیڈ لائنز کو اختیارکرنے اور بی ٹی ایس ٹاور کی تنصیب کی فیس 30ہزار روپے وصول کرنے سمیت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی…

Read Full News