گورنر ہاؤس میں ایم کیو ایم کے اجلاس کی اندرونی کہانی
گورنر سندھ بھی اجلاس میں شریک ہوئے، اگلے دو روز بہت اہم بیں
گورنر سندھ بھی اجلاس میں شریک ہوئے، اگلے دو روز بہت اہم بیں
کراچی:اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے بینک نوٹ 29 دسمبر 2022ء سے جاری کرے گا۔ بینک دولت پاکستان گورنر جمیل احمد کے دستخط والے بینک نوٹوں کا ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے اجرا 29 دسمبر 2022ء سے شروع کرے گا۔ سابق گورنروں کے دستخط والے بینک نوٹ بھی بطور لیگل…
کراچی:انسٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈ سوشل ریسرچ کے زیراہتمام شائع ہونیوالی کتاب ’’نگاہِ آئینہ سازمیں‘‘ کی تقریب رونمائی آج (جمعرات) شام ساڑھے چاربجے سہیل یونی ورسٹی شہیدملت روڈ کے ڈاکٹرذکی حسن آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ تقریب کی صدارت ممتازکالم نویس اور افسانہ نگارزاہدہ حناکریںگی۔ سینئرصحافی نذیرلغاری،شاعر ادیب اور صحافی عثمان جامعی، ندیم اختر اور ڈاکٹرناظر محمود…
کراچی: گلستان جوہر میں اپارٹمنٹ کی سیڑھیوں پر شاہین فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق عامر حسین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی، جس کے مطابق نوجوان کو 2 گولیاں لگیں، ایک گولی سینے کے بائیں جانب، دوسری دائیں پاوں پر لگی، سینے پر لگنے والی گولی اور خون کا بہاو جان لیوا…
کراچی :شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ، پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے حسین آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 3 رونق اسلام اسکول کے قریب ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ…
کراچی:سابق رکن سندھ اسمبلی متحدہ قومی مومنٹ اورپاکستان پیپلز پاٹی ضلع کورنگی کے الیکشن سیل انچارج یوسی 2 کورنگی سے وائس چیئرمین کے امیدوارسید وقار حسین شاہ علالت کے بعد کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی نمازہ جنازہ بعد نمازعصر قیوم آباد عثمانیہ مسجد میں ادا کی گئی اورمقامی قبرستان میں سپرد…
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے ۔ شہداء کی ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے دی جانے والی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی۔ شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہم دہشتگردی سے مکمل نجات حاصل کر لیں گے ۔ گزشتہ روز…
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کا التوا رکوانے اور اس کی باقاعدہ قانون سازی کے لیے وفاقی حکومت کو مراسلہ لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے مراسلے میں حکومت سے الیکشن ایکٹ 2019 کی شق 219 اور آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ قانون میں…
راولپنڈی:پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے عوامی امنگوں کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق لڑنے کے عزم کااظہارکردیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کاانعقادکیاگیا۔ جی ایچ کیومیں آرمی چیف کی زیرصدارت 254ویں کورکمانڈرزکانفرنس 27اور28دسمبردوروزتک جاری رہی،کانفرنس میں پاک فوج کےپیشہ ورانہ اورتنظیمی امورکا جامع جائزہ…
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ کراچی میں بھارت کی 22 سالہ سرمایہ کاری ہے تاکہ یہ شہر ترقی نہ کرے، ”را“ کی سرمایہ کاری کے تالے توڑ دیئے جائیں گے، ہر جگہ جاتا رہوں گا اور ایکشن لیتا رہوں گا، سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا، سب کو ملکر شہر کی حالت…