جہاز اڑا کر ماں کو خانہ کعبہ لے جانے والا پائلٹ
سرینگر:کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر اپنی ماں کی خانہ کعبہ لے جانے کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے عامر راشد وانی نے ٹوئٹر پراپنی پوسٹ میں کہا کہ ان کی والدہ نے سکول کے زمانے میں ایک کارڈ لکھ کرمیرے سینے پر لگایا تھا۔ ان کی والدہ کہتی تھیں…