رینجرز نے 2 مطلوب دہشت گردوں شکیل اور ندیم کمانڈو کو گرفتار کرلیا

کراچی: سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب دہشت گرد شکیل کمانڈو اور ندیم کمانڈو گرفتار کرلیے گئے،ترجمان رینجرکے مطابق دونوں دہشتگردوں کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔ لیاری میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےسندھ پولیس کو انتہائی مطلوب دہشت گردوں شکیل کمانڈو اور ندیم کمانڈو کو گرفتار کرلیا گیا…

Read Full News

سندھ میں 2 ہفتوں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں شروع کرنے کا حکم

کراچی: سپريم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کے مختلف محکموں میں معذور کوٹے پر بھرتیاں کرنے سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر 2 ہفتوں میں بھرتیاں شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ معذور کوٹے پر 4 ماہ میں نوکریاں دینے…

Read Full News

کراچی دنیا کا آلودہ ترین شہر!

کراچی:کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جب کہ لاہور اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ (28 دسمبر) کو ملک کا سب سے بڑا شہر اور معاشی مرکز کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات…

Read Full News

سندھ واحد صوبہ جہاں آٹا 65 روپے کلو ہے ، شرجیل کا دعویٰ

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں گندم کی کوئی قلت نہیں،مارچ تک کیلئے گندم کا وافرذخیرہ موجود ہے،سندھ ملک کا واحد صوبہ ہے جہاں آٹا 65 روپے فی کلو دے رہے ہیں، جس پرسندھ حکومت نے اربوں روپے کی سبسڈی دی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے سندھ…

Read Full News

امریکی صدر کو بیوی کو منانے کے لئے بار بار پرپوز کرنا پڑا !

 واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن پہلی بیوی کے کار حادثے میں ہلاکت کے بعد جَل بائیڈن کی محبت میں گرفتار ہوئے اور ایک نہیں دو نہیں بلکہ 5 بار شادی کی پیشکش کی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق خوشگوار انکشافات کیے جو اس سے قبل…

Read Full News

وزیر اعظم نے توانائی بچت پلان پر عمل ناگزیر قرار دے دیا

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور دہشتگردی کے عفریت کو جڑ سے ختم کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایندھن کے درآمدی…

Read Full News

ٹیکنو کریٹ حکومت کا شوشا چھوڑا گیا، الیکشن نظر نہیں آ رہے:عمران

لاہور،اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ے کہا کہ مجھے ابھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے ، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا الیکشن کے لیے راضی ہونا ضروری ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے جسے عوام قبول نہیں کرینگے ، اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی…

Read Full News

ماں کی آخری خواہش ، بیٹی نے آئی سی یو میں شادی کرلی

نئی دہلی:بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے بیمار ماں کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں شادی رچالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونم نامی خاتون کی بیٹی کا رشتہ طے تھا لیکن ان کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں آئی سی یو…

Read Full News

برچہ فزکس کا ! جواب میں علی ظفر کا گانا !

لاہور : انٹر میڈیٹ کے طالبعلم نے اپنے فزکس کے پرچے میں معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا جبکہ پرچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار علی ظفر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک استاد کو فزکس کا پرچہ چیک…

Read Full News

فضا علی نے موٹاپے کا شرطیہ علاج بتادیا

کراچی :پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی والدہ کا تعلق حکمت کے شعبے سے تھا ۔ ایک انٹرویو میں فضا علی کا بتانا تھا کہ موٹاپے کو روکنے کے لیے صبح نہار منہ اٹھتے ہی اپنے تکیے کو اوندھے منہ لیٹ کر پیٹ کے نیچے رکھنا چاہیے…

Read Full News