کوہستان ویڈیو اسکینڈل، افضل کوہستانی کی اہلیہ لاپتہ

کوہستان ویڈیواسکینڈل کیس کے مرکزی گواہ اور مقتول افضل کوہستانی کی اہلیہ کو ایبٹ آباد سے لاپتہ کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق اسکینڈل کےمرکزی کردار افضل کوہستانی کی بیوہ اغوا کرلیا گیا جس کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ کوہستان کی ایک ویڈیو سامنے لانے والے افضل کوہستانی…

Read Full News

ًمیجر جنرل آصف غفور کی پی ٹی ایم کارکنان کو ہدایت

راولپنڈی: میران شاہ فائرنگ کے واقعے کے بعد پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پی ٹی ایم کارکنان کو اہم ہدایت کردی۔ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کیا گیا جس میں انہوں نے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان کو ہدایت کی۔ اُن…

Read Full News

وزیرستان تنازع: 6 مظاہرین جاں بحق، 3 فوجی زخمی، علی وزیر سمیت متعدد گرفتار

وزیرستان: خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں خاڑ چمڑ چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز اور پی ٹی ایم کارکنان کے درمیان جھگڑے کی اطلاعات سامنے آئیں جس کے بعد پاک فوج کے ترجمان نے بتایا کہ علی وزیر اور محسن داوڑ کی قیادت میں شرپسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور گرفتار دہشت…

Read Full News

چیئرمین نیب ایماندار آدمی ہیں، ویڈیو جعلی ہے، فروغ نسیم کا کھل کرمیدان میں آگئے

کراچی: جیو ٹیلی ویژن کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ہمراہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ چیئر مین نیب بہت ایماندار ہیں، ان کو کام کرتے رہنے دیا جائے ،حکومت نے نیب پر نہ کوئی پریشر ڈالا ہے اور نہ ہی مستقبل میں کوئی دباؤ ڈالا جائے گا۔…

Read Full News

سندھ صوبے کی مخالفت، ایم کیو ایم کا بڑا اعلان، فاروق ستار کا عمران خان سے مطالبہ

کراچی: تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی سندھ صوبہ نہ بنانے کا شہریوں کو ٹکا سا جواب دیا، ہوسکتا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کو منظور ہو مگر ہم اس معاملے پر عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے…

Read Full News

آصف علی کا انگلینڈ روانگی سے قبل مرحوم بیٹی کے نام جذباتی پیغام

لاہور: انگلینڈ روانگی سے قبل قومی کرکٹر آصف علی نے اپنے ٹوئٹر پر ’’دعا فاطمہ ۔۔ میری بیٹی‘‘ کے عنوان سے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر سب کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ آصف علی کی بیٹی کینسر کے عارضی مرض میں مبتلا تھی…

Read Full News

ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی

کراچی سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرتِ یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی جس کے بعد دونوں کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ واقعہ کچھ یوں پیش آیا کہ دو روز قبل ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے گیم شو میں آئیں اور انہوں نے خوب ہلہ گلہ…

Read Full News

روالپنڈی:‌ تین پولیس اہلکاروں‌ کے گینگ ریپ کا شکار خاتون عدالت پہنچ گئی

راولپنڈی کے تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد کے گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی ظلم کی شکار خاتون رافعہ سامنے آگئیں۔ چند روز قبل تھانہ راوت کے تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد نے سحری کے لیے دوستوں کے ہمراہ نکلنے والی رافعہ کو کار سوار افراد نے سڑک کنارے اٹھایا اور اُس کے…

Read Full News

ایم کیو ایم پاکستان کا گرینڈ افطار .. تصویری جھلکیاں

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی میں مرکزی گرینڈ افطار ڈنر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ ذرائع نیوز کے نمائندہ خصوصی کے مطابق افطار ڈنر میں تقریباً 65 لاکھ روپے کے اریب قریب اخراجات آئے، یہ ہال…

Read Full News

کراچی:‌ یوم علی جلوس کا نیا روٹ سامنے آگیا

رپورٹ: قمبر رضوی کراچی کے ایم اے جناح روڈ سے ہر سال گزرنے والے یوم علی کے جلوس کو گرین لائن بس منصوبے کے ترقیاتی کام کی وجہ سے اب وہاں سے نہیں لے جایا جائے گا بلکہ اس کا روٹ تبدیل کردیا گیا جس کی منظوری انتظامیہ سے جلوس انتظامیہ نے لے لی۔ یوم…

Read Full News