چیئرمین نیب کی ویڈیو سامنے لانے والی خاتون کی زندگی کو خطرات لاحق

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ویڈیو بنا کر سامنے لانے والی خاتون نے کہا ہے کہ مقتدر حلقوں نے چینلز کی آواز دبا کر خبر دبا دی، میری جان کو خطرہ ہے مگر پھر بھی کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل جاؤں گی۔ پاکستان 24 کے مطابق پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب…

Read Full News

ڈیل میں‌ ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم مستعفیٰ

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریزمے نے بریگزیٹ ڈیل میں ناکامی کے بعد اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنرویٹو پارٹی 7 جون کو نیا قائد اعوان منتخب کرے گی، برطانوی وزیراعظم نے ٹین ڈاؤئنگ اسٹریٹ میں انتہائی جذباتی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے اپنی طرف سے…

Read Full News

محکمہ تعلیم سندھ، آئی ٹی انچارج کی بدمعاشی، سرکاری معطلی پر ملازمین کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کے آئی ٹی انچارج نے برطرفی پرسارا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا، انفارمیشن ٹیکنالوجی انچارج شاہد ابڑو برطرف کیے جانے کے بعد جاتے ہوئے سارا ڈیٹا ڈیلیٹ کرگیا جس کے بعد ملازمین کا تمام ڈیٹا سسٹم سے غائب ہوگیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے محکمے کے آئی ٹی انچارج شاہد…

Read Full News

سچ بول کر پاکستان بچائیں ۔۔۔۔ کامران رضوی

USSR ایک عالمی طاقت تھی اور ظاہر ہے کے بہت بڑی اٸیٹمی قوت بھی تھی لیکن وہ ٹوٹی اور اسکا نظریہ بکھرا بھی بہت سی ازاد ریاستوں نے جنم بھی لیا ملکوں کی تعداد بڑھی رشیا کے بکھرنے کی وجہ معاشی بحران تھا اور رقبہ کے لحاظ سے ابادی کے لحاظ سے تو وہ مساٸل…

Read Full News

موبائل کے چکر میں‌ بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

لاہور: گمشدہ موبائل کا پوچھنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کے رہائشی خالد محمود نے موبائل گم ہونے پر اپنے بیٹے ساجد محمود کو ڈانٹا، خالد کو شک تھا کہ بیٹے نےموبائل کسی لڑکی کو دیا، بعد ازاں خالد چھت پر جا کر سو گیا کچھ دیر…

Read Full News

ملٹری کمیشن نے فوج کی تعمیراتی اور تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کردی

بیجنگ: چین کے ملڑی نے فوج کی تعمیراتی اور تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ افسران اہلکاروں کو نئے پراجیکٹس بنانے یا کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Read Full News

کامران مادھوری بے گناہ نکلا، ہیڈکانسٹیبل قتل کیس میں‌ بری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ہیڈکانسٹیبل محمد اختر کے قتل کیس میں نامزد کامران مادھوری کو بے گناہ قرار دے دیا۔ عدالت نے ایم کیو ایم کے سہیل آرائیں کو بھی عدم شواہد کی بنا پر بے گناہ قرار دیتے ہوئے دونوں کو بری کرنے کا حکم دیا۔ دوسری جانب ایم کیو…

Read Full News

خیبرپختونخواہ حکومت 1356.44 ارب روپے کی مقروض، قرضہ عالمی اداروں سے لیا

پشاور: سرکاری ذرائع اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ خیبرپختونخواہ حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں سے معاملات طے کرلیے جن کے تحت حکومت کو آئندہ پانچ سالوں میں ایک کھرب ڈالر سے زائد قرض ملے گا۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک سمیت چار دیگر عالمی مالیاتی ادارے مرحلہ وار مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے…

Read Full News