ایک دو نہیں 7 گائے سے زیادتی‌ کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں‌ پکڑا گیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ایودھیا میں ایک شخص گائے سے زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گجرات کے شہر ایودھیا میں ایک شخص کو کرتالیہ بابا آشرم کے حکام اور رضاکاروں نے باڑے میں گائے کا ریپ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ گھناؤنا…

Read Full News

شوبز و کرکٹ ستاروں کا فرشتہ کے قاتلوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ

چک شہزاد سے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ معصوم فرشتہ کی تشدد زدہ لاش گزشتہ روز اسلام آباد میں جنگل سے برآمد ہوئی۔ درندہ صفت قاتلوں نے بچی کے ساتھ نہ صرف زیادتی کی بلکہ شدید تشدد کا نشانہ بناکر بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔ زینب کے بعد ایک اور حواکی بیٹی کی زخموں سے…

Read Full News

بھارتی سوشل میڈیا اسٹار دیہاڑے قتل

نئی دہلی کے علاقے نجف گڑھ کے رہائشی 27 سالہ جم ٹرینر اور سوشل میڈیا اسٹار موہت مور کو 3 نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے قتل کردیا۔ موہت مور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیوز بناتا تھا اور ٹک ٹاک پر اس کے 5 لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے۔ پولیس کے مطابق قتل…

Read Full News

ملتان پولیس کی جانب سے امریکی سیاح کو ہراساں کرنے کا معاملہ، اہم شواہد سامنے آگئے

ملتان پولیس کی جانب سے امریکی سیاح کو ہراساں کرنے کا معاملہ کے معاملے پر اہم شواہد سامنے آگئے، امریکی شہری نے اپنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جس میں سارے واقعے کو دکھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل امریکی نوجوان رکشہ پر مخلتف شہروں سے ہوتا ہوا ملتان…

Read Full News

فرشتہ قتل کیس میں اہم موڑ، اسلام آباد پولیس نے سب کو چونا لگا دیا

اسلام آباد پولیس وزیراعظم آفس سمیت سب کے ساتھ ہاتھ کرگئی، سابق ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ اندراج کے بعد عبوری ضمانت کے لیے پورا موقع فراہم کیا گیا، سابق ایس ایچ کو گرفتار کرنے کی خبر بھی جھوٹی نکلی، ذرائع کے مطابق ایس ایچ او غلام عباس عبوری ضمانت کے بعد شامل تفتیش ہوگئے۔ ذرائع…

Read Full News

متروکا سندھ مہم: ندیم رضوی کون ہیں؟

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بلاگنگ کے ذریعے متروکا سندھ اور کوٹہ سسٹم کے خلاف کام کرنے والے ندیم رضوی کون ہیں اور وہ یہاں تک کیسے پہنچے۔ دبئی میں بیٹھ کر کام متروکا سندھ کی مہم چلانے والے ندیم رضوی کے بارے میں ذرائع نیوز نے اہم معلومات حاصل کیں، ان تمام معلومات…

Read Full News

گلالئی اسماعیل کے خلاف چند گھنٹوں میں دو مقدمات درج

اسلام آباد میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 10 سالہ بچی فرشتہ مہمند کے قتل کے خلاف ہونے والے احتجاج میں گلالئی اسماعیل نے تقریر کی اور انہوں نے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر پی ٹی ایم رہنما کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی جس کی صارفین نے شدید الفاظ…

Read Full News

چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو پر وضاحت آگئی

اسلام آباد: نیب نے نیوزون پر چلنے والی چیئرمین نیب سے متعلق ویڈیو پر وضاحتی پریس ریلیز جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ بلیک میلنگ نیب کو دباؤ میں لانے کے لیے کی گئی۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کی کایی   یاد رہے کہ اس سے قبل چیئرمین…

Read Full News