ام رباب، سندھ کے بااثر وڈیروں سے لڑنے والی نہتی لڑکی

یہ سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو ہے. یہ بچی اپنے دادا باپ اور چچا کے قاتلوں کے خلاف تن تنہا صف آراء ہے. احتجاجاً عدالت میں اس گرمی کے باوجود ننگے پاؤں پیش ہوئی، اس بہادر بچی کے باپ دادا اور چچا کو سندھ اسمبلی کے دو ممبران بھائیوں (جو کہ اپنے علاقے کے وڈیرے…

Read Full News

ایم کیو ایم کا افطار ڈنر، تحریر کامران رضوی

افطار پارٹی ویسے تو میں نے اج تک کسی بھی قسم کی تقریبات پر کبھی نہیں لکھا لیکن 24 مٸ بروز جمعہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں، تاجروں اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کو داعوت افطار دی گٸ اچھا اہتمام تھا اور افراد بھی اچھے خاصے تھے…

Read Full News

گلگت پولیس کی صحافیوں سے بدتمیزی

گلگت کے صحافیوں نے احتجاج کیا ہے کہ اُن کے ساتھ ناکوں پر کھڑے پولیس اہلکار بدتمیزی اور نازیبا رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اطلاعات کے مطاق سناخت کرائے جانے کے باوجود پولیس اہلکاروں نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی سے بدمعاشی کی اور اُس کی تذلیل کرتے ہوئے گالیاں دیں۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق…

Read Full News

پی ٹی ایم پر پابندی عائد کی جائے، ہائی کورٹ میں‌ دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں پاک فوج سمیت دیگر ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا معاملہ دیکھا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر نے درخواست پر سماعت کی، دورانِ سماعت استغاثہ کے وکیل بیرسٹر شعیب رزاق نے عدالت کو کہا…

Read Full News

فیڈ دا پور، صدقہ ایسے دیا کرو کہ ایک ہاتھ سے دو تو دوسرے ہاتھ کو پتہ بھی نہ چلے

پاکستان میں زیادہ تر مسلمان رہتے ہیں لیکن پاکستان میں ایک عجیب سی بات دیکھنے میں آنے لگی ہے اور جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اس چیز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میں بھی ایک مسلمان ہوں لیکن اتنی ہمت نہیں ہے کہ لوگوں کو روک کر بولوں کہ یہ غلط ہو رہا…

Read Full News

فواد چوہدری نے قمری کلینڈر جاری کردیا، عید پانچ جون کو ہوگی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کلینڈر جاری کردیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ملک میں چاند دیکھنے کے حوالے سے بالخصوص رمضان اور عید الطفر کے چاند کے حوالے سے ہونے والے تنازع کو حل کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ مون سائٹ پاکستان کا…

Read Full News

کراچی:‌ ٹینکر مافیا کو قلت کے باوجود پانی کیسے ملتا ہے؟‌ علی زیدی کا معصومانہ سوال

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور اور تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے شہر قائد میں پانی کی قلت کے حوالے سے اہم سوال کھڑا کردیا۔ علی زیدی نے کہا ہے کہ رمضان کی ابتدا سے ہی کراچی کوپانی کی قلت کا سامنا ہے، شہر بھر سے پانی کی قلت کی شکایت موصول ہورہی ہے،…

Read Full News

عمران خان کے فون اور مبارک باد کے باوجود مودی کا وزیراعظم کو تقریب حلف برداری میں‌ نہ بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ اور وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے مودی کو ٹیلی فون کر کے دوبارہ اقتدار ملنے پر مبارک باد دی۔ نعیم الحق نے بتایا کہ وزیراعظم نے مودی کو مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے ایک…

Read Full News

یوم علیؓ : ڈبل سواری پر پابندی، موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ ٹریفک پولیس کراچی نے شہریوں کے لیے یوم علیؓ جلوس کے حوالے سے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا جس کے مطابق نیو ایم اے جناح روڈ سمیت جلوس کے راستوں کو ایک رات سے قبل ہی سیل کردیا جائے گا۔ محکمہ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے متبادل ٹریفک پلان میں بتایا…

Read Full News

مودی کی جیت پر امریکی کامیڈین نے دورۂ بھارت ملتوی کردیا

نیوریارک: امریکی کامیڈین جیریمی میکل للّن نے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں مودی کو فتح ملنے پر اپنا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی کامیڈین نے اعلان کیا کہ بھارت میں ہونے والے انتخابات میں مودی کی جیت کی وجہ سے وہ اپنا دورۂ بھارت ملتوی…

Read Full News