کے الیکٹرک نے بلدیہ دفاتر کی بجلی منقطع کردی
کراچی بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی نے بلدیہ وسطی کے چاروں زونز کی بجلی منقطع کردی جس کے باعث دفتری امور ٹھپ ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انچار ریحان ہاشمی کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی کا بہانہ بنا کر بجلی منقطع کردی جبکہ کے الیکٹرک پر بلدیہ وسطی کے…