ایبٹ آباد کمپاؤنڈ کارروائی : ’’ پولیس اور فوج نے لاشیں نکالی، دو بھائی مارے گئے تھے‘‘

سن 2011 یعنی 8 سال قبل جب 2 مئی کو امریکی افواج کے دستے نے خیبرپختونخواہ کے علاقے ایبٹ آباد میں کارروائی کر کے القاعدہ کے سربراہ اور دنیا کے سب سے مطلوب شخص اسامہ بن لادن اور ساتھیوں کو رات گئے مقابلے میں ہلاک کیا۔ امریکی افواج کی کارروائی کے قت زیب بابا نامی…

Read Full News

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جسٹنڈا آرڈن نے اپنے دوست کے ساتھ منگنی کرلی، انہوں نے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا کہ جب ملک میں الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ جسٹنڈا آرڈن کی عمر 38 سال ہے، انہوں نے اپنے دیرینہ 41 سالہ دوست اور ٹی وی اینکر کلارک گفورڈ سے گزشتہ ہفتے…

Read Full News

قوم پیٹ پر پتھر باندھنے اور 200 روپے فی لیٹر پیٹرول خریدنے کو تیار ہے، واؤڈا کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کے لیے قوم پیٹ پر پتھر باندھنے اور 200 روپے فی لیٹر پیڑول خریدنے کو بھی تیار ہے۔ مہمند ڈیم کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل واؤڈا کا کہنا تھا کہ چالیس سال تک اپوزیشن جماعتوں نے…

Read Full News

’’تحریک انصاف نے شمولیت کرنے اور گورنری جاری رکھنے کی پیش کش کی‘‘

کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے انکشاف کیا کہ جب تحریک انصاف کی حکومت آئی تو مجھے آئینی طور پر عہدے سے ہٹایا گیا اور پھر پی ٹی آئی کی ایک اہم شخصیت نےپارٹی میں شمولیت اور عہدہ برقرار رکھنے کی پیش کش کی۔ اے آر وائی نیوز…

Read Full News

پی ٹی ایم کے چند عناصر غیروں کے ہاتھوں استعمال ہورہے ہیں، آرمی چیف 

راولپنڈی: آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا اور پشاور کور کے آڈیٹوریم میں طلبہ سے گفت وشنید کی۔مقامی طلبہ کی جانب سے آرمی چیف کو قبائلی پگڑی بھی پہنائی گئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ’’پی ٹی ایم بذات خود مسئلہ نہیں، پشتون تحفظ موؤمنٹ…

Read Full News

’’قوم سے غداری کروں گا‘‘

وزیر اعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج قبائلی علاقوں میں قربانی دے کر امن لائی، آئندہ 10 سالوں میں سو ارب روپے خرچ ہوں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک عام آدمی کی نہیں سربراہ کی چوری سےٹوٹتا ہے،…

Read Full News

جسٹس شوکت عزیز کے الزامات، سپریم کورٹ میں‌ تحقیقات کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں اآزادانی اور شفافانہ تحقیقات کروائے. بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایڈووکیٹ صلاح الدین کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں…

Read Full News

ایک مداح‌ کی جذباتی تحریر، آصف غفور پاکستان کے بہترین ڈی جی آئی ایس پی قرار

میجر جنرل آصف غفور دوستو یوں تو انٹر سروسز پبلک ریلیشنز یعنی آئی ایس پی آر میں بڑے بڑے نامور لوگ ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ، میجر جنرل اطہر عباس، مئجر جنرل وحید ارشد، اس کے علاوہ جنرل پرویز مشرف کے دور میں میجر جنرل راشد قریشی بہت مشہور ہوئے اور جنرل…

Read Full News

موت بانٹنے والوں‌ کی عمران خان کی ملاقات، ڈیم فنڈ میں پچاس لاکھ روپے بھی دیے

اسلام آباد: وزارت صحت تمباکو کی فروخت اور سگریٹ بنانے والی کمپنی سے ڈیم فنڈ کے لیے رقم وصول کرنے پر وزیراعظم عمران خان کے دفاع کے لیے میدان میں آگئی۔ ڈان کے انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے معاونَ خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ وزیر…

Read Full News

سندھ پولیس کے قیام کو 176 سال ہوگئے، شاندار تقریب کا انعقاد

کراچی: سندھ پولیس کے قیام کے 176ویں سال کے حوالے سے پولیس ہیڈ کوارٹرزگارڈن ساؤتھ میں ایک یادگاری تقریب کا انعقادکیا گیا اس موقع سندھ پولیس میوزیم کا بھی افتتاح کیا گیاجس میں سال1860 سے لیکر ابتک کے سندھ پولیس کے مختلف ہتھیار/اسلحہ بشمول اس زمانے میں پولیس کےذیر استعمال تلواریں،بیجز وغیرہ ودیگرنادر اشیاء کو محفوظ…

Read Full News