علی ظفر مخالف مہم، سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی اے کا ایکشن
علی ظفر کے خلاف استعمال ہونے والے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی اے متحرک عدالت نے فیس بک سے علی ظفر کے خلاف استعمال ہونے والی تین پروفائلز کا ڈیٹا مانگ لیا ایف آئی اے کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے تین پروفائلز کا ڈیٹا حاصل کرنے کا حکم جاری کیا علی…