جنوبی پنجاب صوبے کا قیام، پی پی نے سینیٹ میں بل کردیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے ایوان سے منظور ہونے جنوبی پنجاب صوبے قیام سے متعلق قرارداد کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جس میں زوردیا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے بل سینیٹ میں پیش کیا جس…