سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 15 ڈالر فی اونس کمی ہوئی جس کے بعد بھاؤ 1270 ڈالر تک پہنچ گیا، بلین مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کمی واقع ہوئی. سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی کے بعد 68000 روپے فی تولہ ہو گٸی جبکہ 10گرام…

Read Full News

‏بوم بوم آفریدی پر دھوکا دہی کا الزام، معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بڑی مشکل میں پھنس گئے، نجی بیوریج کمپنی آفریدی کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے نجی بیوریج کمپنی نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، شاہد آفریدی سے چھ کروڑ…

Read Full News

لاپتہ افراد کیس، عدالت نے تفتیشی رپورٹ کو قصے کہانیاں‌ قرار دے کر مسترد کردیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر 30 مئی کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور متعلقہ تھانوں کے سربراہان کو طلب کرلیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلوٹو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لاپتہ…

Read Full News

لال مسجد آپریشن، حکومت کی مدرسے کی تعمیر کی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ لال مسجد آپریشن کے دوران تباہ ہونے والے مدرسے کو ریاست جلد تعمیر کردے گی۔ تفصیلات کے مطابق لال مسجد آپریشن سے متعلق دائر درخواست اور از خود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے…

Read Full News

شاہد آفریدی کی کتاب شائع، کئی مایہ ناز کھلاڑیوں کا چہرہ بے نقاب

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی سوانح حیات شائع کردی جس میں وقار یونس اور جاوید میاں داد پر خوفناک الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب ’’گیم چینجر‘‘ میں اپنے کیریئر اور پیش آنے والی مشکلات سمیت دیگر اہم باتیں…

Read Full News

اپنی منگنی سے متعلق ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی

کراچی: بین الاقوامی شہرتِ یافتہ اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹ نے ماہرہ خان کے حوالے سے خبر نشر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی اداکارہ نے اپنے مبینہ بوائے فرینڈ سے ترکی میں منگنی کرلی۔ تصویر…

Read Full News

شہبازشریف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑ دی، اب کون بنے گا؟

مسلم لیگ ن کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر برائے قومی اسمبلی شہباز شریف نے لندن میں قیام طویل کرتے ہوئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑ دی۔ شہباز شریف نے اچانک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کا رضاکارانہ طور پر فیصلہ کیا اور بتایا کہ وہ لندن میں غیر معینہ مدت تک…

Read Full News

کراچی، غیر قانونی اسلحہ اور بھتہ خوری کا الزام، سگے بہن بھائی کو قید

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار سگے بہن بھائیوں کو سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بھتہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سگے بہن بھائیوں کو سزا سنائی۔  عدالت نے مجرمہ…

Read Full News

مہمند ڈیم کا سنگِ بنیاد، عمران خان، ثاقب نثار، جنرل باجوہ کی شرکت

وادی تیرہ: وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، تقریب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ مہمند ڈیم کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبے سے یومیہ 800 اورسالانہ 2 ہزار 862 میگاواٹ بجلی پیداہوگی، چیئرمین واپڈا، خیبر…

Read Full News

توہین عدالت کیس، فیصل رضا عابدی بے گناہ قرار، فیصلہ جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین عدالت اور توہین ججز کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا۔  تفصیلات کے مطابق  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں فیصل رضا عابدی نے اپنے وکلاء اور میڈیا ایوائزرز کے ہمراہ شرکت کی۔…

Read Full News