عمران خان پھر زبان پھسل گئی، روحانیت کو رؤنیت کہے گئے۔۔ درست لفظ نہ بول سکے۔۔۔ ویڈیو
سوہاوہ: عبدالقادر یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب میں عمران خان کا بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔عمران خان نے سوہاوہ میں القادر یونی ورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھا، جامعہ میں سائنس اور صوفی ازم کی تعلیم دی جائے گی جبکہ 35 فیصد بچوں کو اسکالر شپ ملے گی۔ عمران خان نے اپنا وژن…