شام ادریس کی اہلیہ پر کراچی میں حملہ، نوجوان مکا مار کر فرار… ویڈیو دیکھیں
کراچی سے تعلق رکھنے والے یوٹیوب ویڈیو بلاگر پر الزام عائد ہوا ہے کہ انہوں نے پاکستانی نژاد کینیڈین یویٹوب اسٹار شام ادرین کی اہلیہ سحر عرف فروگی پر حملہ کیا۔ واقعہ کچھ یوں پیش آیا کہ شام ادریس اور اُن کی اہلیہ کراچی کے نجی مال میں مداحوں سے ملاقات کے لیے موجود تھے…