کیا سانڈے کا تیل واقعی فائدے مند ہے؟ آصف خان کی معلوماتی تحریر
کراچی کی ایمپریس مارکیٹ میں اگر کبھی آپ کا جانا ہوا ہوں تو اپکی نظر ایک مجمع پہ ضرور پڑی ہوگی جو شروع میں کچھ سانپ دکھاتےہیں اور کچھ من گھڑت کہانیاں سناتے ہے اور بعد ازیں سانڈے کا تیل شیشیوں میں ڈال کے فروخت کرتے ہیں۔ آپ سب نے اپنی زندگی میں کبھی نہ…