’’عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے‘‘
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور خوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے بڑا خواب دیکھتے ہوئے ہولناک پیش گوئی کردی ہے۔ منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر ملک سے بھاگ جائیں گے کیونکہ کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے…