فلم ’چھلاوا‘ : اظفر رحمان نے بھی خاموشی توڑ دی
اداکار اظفر رحمان نے ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ فلم ’چھلاوا‘ لڑکا ،لڑکی اور ظالم سماج پر مبنی ایک رومانوی کہانی سے بھرپور فلم ہے۔ فلم میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح یہ جوڑی جدو جہد کرکے اپنی فیملی کو شادی کے لئے مناتے ہیں۔ اظفر رحمان نے…