مسنگ پرسنز کا علوی ہاؤس پر احتجاج، کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار، غداری کا مقدمہ درج

کراچی شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو صدر مملکت عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیے 10 روز گزرتے ہی مسنگ پرسنز کمیٹی کے چیئرمین راشد رضوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، انتظامیہ کی جانب سے صبح کریک ڈاؤن کیا گیا جس کے تحت متعدد مظاہرین کو ہراست میں لے کر…

Read Full News

داتا دربار کے باہر دھماکا، 5 اہلکاروں‌ سمیت 8 جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور کے علاقے میں واقع داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش دھمکا ہوا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار جاں بحق جبکہ تین زائرین شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے…

Read Full News

’’ سماء چھوڑنا میرے کیریئر کا بہترین فیصلہ تھا ‘‘

ہر وقت نمبر ون رہنے کی جستجو میں عجیب و غریب حرکت کرنے والا میڈیا چینل ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگیا۔  معاملہ کچھ یوں ہوا کہ سما چینل کے مارننگ شو میں ویڈیو بلاگر ناصر خان جان کو بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا، اُن سے میزبان عادل اور ساتھی اینکر نے ایسے…

Read Full News

کیا چین میں مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر پابندی ہے؟ حقیقت جان کر آپ غصہ ہوجائیں گے

بیجنگ : سوشل میڈیا پر عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کی ایک رپورٹ وائرل ہورہی تھی کہ چینی حکومت نے مسلمانوں پر مزید سخت پابندیاں عائد کیں جس کے تحت وہ رمضان کے روزے اور مساجد میں نماز ادا نہیں کرسکتے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ چینی حکومت نے مسلمانوں کے…

Read Full News

چاند دیکھنے کا معاملہ، مفتی منیب کی چھٹی ہوگئی؟

رمضان،عید الفطر، عید الضحی اورمحرم کے چاند کی روئیت کے لیے کمیٹی قائم اس خبر کی اطلاع وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودہری نے خود دی۔وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کے لئے کمیٹی قائم کردی۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تشکیل کردی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفیکشن بھی جاری کیا…

Read Full News

شوبز شخصیات کی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رحمتوں اور برکتوں والے مہینے کی آمد ہوچکی ہے، لوگ اپنے عزیزوں کو مبارکباد  دے رہے ہیں، اسی خوشی کے موقع پر شوبز شخصیات اپنے مداحوں کو مبارک باد دینا نہ بھولے۔ Alhamdulillah we get to experience Ramazan again. May Allah allow us to make the most of this…

Read Full News

گلوکارہ میشا شفیع کا جج پر بھی کا الزام

گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی پرسماعت کرنے والے جج پرعدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے جج پر جانبداری کا الزام لگا دیا۔ میشا شفیع نے اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کی وساطت سے درخواست سیشن جج کو جمع کروائی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک عزت…

Read Full News
Arif Alvi

عمران خان ملکی صورتحال سے پریشان ہیں، صبح کی واک چھوڑ دی، عارف علوی

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم آجکل موجودہ صورتحال کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اور انہوں نے صبح کی چہل قدمی بھی چھوڑ دی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے گزشتہ ہفتے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ…

Read Full News

پاکستانیوں‌ لڑکیوں‌ کو شادی کا جھانسہ جسم فروشی کرنے والا چینی گروہ لاہور سے پکڑا گیا

لاہور: ٖفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلنگ کرنے والا چینی باشندوں کا گروہ پکڑ لیا۔  ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو نے انکشاف کیا کہ گرفتار افراد غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے، مزید غیر ملکیوں…

Read Full News

پی ٹی ایم کے علی وزیر سمیت 13 افراد پر بغاوت کا الزام، مقدمہ درج

شمالی وزیرستان سے منتخب ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن اسمبلی سمیت 13 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ علی وزیر اور اُس کے ساتھیوں نے عوام کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسایا، یکم مئی کو شیوہ…

Read Full News