نظم: گلدستے میں تم اچھے تھے۔ سیدمحبوب احمدچشتی
نظم: گلدستے میں تم اچھے تھے۔ سیدمحبوب احمدچشتی تم سےچاہت ،اپنائیت اس وسلیے کیوجہ سےتھی جسکوتم نےاپنےمنہ سےیہ بتایاتھا دنیا کو بتلیا تھا یہ ہمارامحسن ہے۔ اُس وقت ! تم واقعی بہت اچھےتھے جب تک ایک گلدستے میں تھے۔ تربیت، نظریات عہدوفا یہ سب کھبی آسمان کی بلندی پرتھے جب تم سب ایک تھے ایک گلدستے کی…