میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات، اہم خاتون گواہ سامنے آگئی، عدالت میں بیان ریکارڈ
لاہور: علی ظفرکےمیشاشفیع کےخلاف ہتک عزت کےدعوےکی عدالت میں سماعت ہوئی، جس ماڈل کنزہ منیرنے مجسٹریٹ جج کو بطور اہم گواہ بیان قلم بندکرایا۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کو بھیجے جانے والے ہتکِ عزت دعوے کی لاہور کی عدالت میں سماعت ہوئی جس میں گلوکار کی جانب سے ماڈل…