پاکستان ہماری ماں ہمارا باپ ۔۔۔۔ تحریر: کامران رضوی

لوگ بہت سچ لکھنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن وہ سچ لکھ نہیں سکتے یا سچ لکھنا نہیں چاہتے انہیں سچ یہاں سے شروع کرنا چاہیے کہ آل انڈیا مسلم لاٸیرز فورم مسلم لیگ کیسے بنی قاٸداعظم انگریزوں کے ایجنٹ تھے اور انکی پوری مسلم لیگی کمیٹی انگریزوں سے وظیفہ لیتی تھی سندھ پنجاب کے…

Read Full News

رمضان بچت بازار، ڈپٹی کمشنر کورنگی کی کھلی عام سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی

کراچی(اسٹاف رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی نے سپریم کورٹ آف پاکستان اور کمشنر کراچی کے ا حکا مات ماننے سے انکار کر دیا ، قیوم آباد کے قریب ملیرندی پر بچت بازار لگانے کی اجازت دے کر عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے ندیوں سے ہر…

Read Full News

پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کی بنیاد کس مہاجر خاتون نے رکھی؟ آصف خان کی معلوماتی تحریر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 12 مئی کو نرسوں کا عالمی دن ’ ورلڈ نرسز ڈے‘ بھرپور انداز سے منایا گیا، اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں بیماری کی حالت میں اسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ اس دن کے حوالے سے دنیا بھر میں محکمہ…

Read Full News

رمضان کے بعد کیا ہوسکتا ہے؟ فاروق ستار نے خدشہ ظاہر کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے عید کے بعد بڑے خطرے کی طرف اشارہ دے دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ عوام رمضان کے بعد سڑکوں پر ہوں گے ساتھ اس کی وجہ بھی بتا دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق…

Read Full News

مریم نواز کو نااہل کروانے کی خواہش، تحریک انصاف کی تین اراکین اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد: مریم نواز کی نا اہلی کی خواہش رکھنے والی تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی کی اپنی ہی اہلیت خطرے میں پڑ گئی اور اُن کے سروں پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی۔ پی ٹی آئی ممبران اسمبلی ملائکہ بخاری اورکنول شوذب کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر…

Read Full News

تاجروں کی شکایت پر 9 بھتہ خور گرفتار

کراچی میں رینجرز نے تاجروں کی شکایت پر بھتہ خور گروپ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لیاری اور کھارادر سے 9 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے تاجروں کی شکایات پربھتہ خوروں کے خلاف کارروائیوں کیلےخصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، گرفتار…

Read Full News

سانحہ داتا دربار کا سہولت کار گوجرانولہ کا دکاندار نکلا

لاہور میں داتا دربار پر ہونے والی دہشت گردی کا سہولت کار قرار دیا جانے والا ذیشان میڈیا کے سامنے آگیا اور اُس نے تفتیشی اداروں کی پول پٹی کھول کر رکھ دی۔ دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دیا جانے والا ذیشان گوجروانولہ میں کریانہ اسٹور چلاکر اپنے گھر کا گزر بسر کرتا ہے،…

Read Full News

گودار حملہ ہوٹل کلیئر: دہشت گرد کو مسنگ پرسن قرار دینے کا پروپیگنڈا بے بنیاد نکلا

سیکیورٹی فورسز نے صورتحال پر قابو پالیا، تین دہشت گرد ہلاک، ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی ، چار ملازمین اور پاک بحریہ کا ایک جوان شہید، حملہ آور کو بلوچ مسنگ پرسن قرار دینے کا ڈرامہ بھی فلاپ ہوگیا بلوچستان کے علاقے گوادر میں واقع پرل کوانٹینٹل ہوٹل میں گزشتہ شام نامعلوم افراد…

Read Full News

ایسا اسلامی ملک جہاں سحری جگانے کے لیے جنگی جہاز استعمال ہوتے ہیں

انڈونیشیا کی پاک فضائیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جاوا نامی جزیرے میں سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لیے طیارے آبادی کے اوپر پرواز کرتے ہیں۔ انڈونیشیائی فضائیہ کے طیارے اس قدر نچلی پروازوں سے اڑتے ہیں ان کے شور سے لوگ نیند سے بیدار ہوجاتے ہیں۔ فجر سے قبل…

Read Full News

جماعت الدعوۃ، جیش محمد کی معاونت کرنے والی تنظیموں کے گرد بھی گھیرا مزید تنگ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت اورجیش محمد سے معاونت کرنیوالی گیارہ تنظیموں پرپابندی عائد کردی۔ اعلامیے کے مطابق جن تنظیموں پرپابندی عائد کی گئی ہے ان میں الانفال ٹرسٹ، ادارہ خدمت خلق، الدعوۃ والارشاد،الفضل فاونڈیشن ٹرسٹ لاہور،الحمد ٹرسٹ فیصل آباد شامل ہیں۔ موسک اینڈ ویلفیئرٹرسٹ لاہو ر، المدینہ فاؤنڈیشن لاہور، معاذبن…

Read Full News