ایف آئی اے شواہد فراہم کرنے میں ناکام، صحافی کے خلاف مقدمہ بند
کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی شاہزیب جیلانی کے خلاف دائر کیس پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ (جنوبی) کی عدالت میں شاہ جیلانی کے خلاف دائر کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایف آئی اے سمیت دیگر…