آصف زرداری کا چیئرمین نیب کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نیب پیشیوں کا بائیکاٹ نہیں کریں گے بلکہ انہیں تھکائیں گے، انہوں نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا۔ نیب پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے زرداری…

Read Full News

اسلام آباد میں‌ 12 سالہ فرشتہ کے ساتھ زیادتی

اسلام آباد میں وحشی درندوں نے رمضان المبارک کا خیال نہ کیا اور 12 سالہ نابالغ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے کچرے خانے میں اُس کی لاش پھینک دی۔ اطلاعات کے مطابق بچی کی شناخت فرشتہ کے نام سے ہوئی، جس کے والدین کا تعلق خیبرپختونخواہ سے بتایا جارہا ہے۔ والد کے…

Read Full News

چینی شہریوں سے شادیوں کے سودے کی اہم وجہ ۔۔۔ تحریر:آصف خان

اللہ رب العزت نے مرد عورت کو فطری جذبات کی تسکین اور نسلی ارتقاء کے حصول کیلئے شادی جیسے بندھن میں باندھ کر ایک جانب خواہشاتِ نفسانی کی جائز طریقے سے تکمیل فرمائی۔ دوسری جانب معاشرے میں پھیلنے والی بے راہ روی اور معاشرتی بگاڑ کا سدباب بھی کیا۔ میاں بیوی کے درمیان قائم اِس…

Read Full News

فواد چوہدری نے عید کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک میں چاند کی رویت پر ہونے والے تنازع کے بعد وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے 15ویں روزے تک قمری کلینڈر کی تیاری کا اعلان کیا تھا۔  فواد چوہدری نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

Read Full News

ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر پر حملہ

دی ٹرمینیٹر سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر جنوبی افریقا میں اپنے مداحوں کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کررہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم نوجوان نے انہیں پیچھے سے فلائنگ کک ماری تاہم اسی وقت سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے اس لڑکے کو پکڑ لیا۔ آرنلڈ شواز نیگر اس…

Read Full News

’’ہم روزہ رکھ کر کسی پر احسان نہیں کرتے‘‘

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم روزہ رکھ کر کسی دوسرے انسان پر احسان نہیں کرتے، ہم روزہ اپنے اور اپنے رب کے لیے رکھتے ہیں، ہمیں کوئی حق نہیں کہ بھوک کی وجہ سے اپنا غصہ کسی اور پر نکالیں کیوں کہ رمضان…

Read Full News

اوگراکاانوکھافارمولا، مجوزہ گیس ٹیرف میں غریب پربوجھ،امیرکوریلیف

اوگراکی جانب سےگیس قیمتوں میں مجوزہ اضافےکےصارفین کےبلوں پراثرات پڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق 50 یونٹ والےگیس صارفین کےماہانہ بل میں 515روپےکااضافہ ہوگا، 100 یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کابل 1ہزار5روپےبڑھ جائےگا، 200یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کےبل میں1639روپےاضافہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق 300یونٹ والےصارفین کابل 3ہزار469روپےبڑھ جائےگا، 400یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کےبل میں1464روپےکمی ہوگی، 500یونٹ استعمال کرنےوالےامیرصارفین کابل14 ہزار225روپےکم…

Read Full News

رمضان المبارک میں عمران خان کے خلاف تحریک قابل افسوس ہے، فردوش عاشق اعوان

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتیں رمضان المبارک کے جیسے مقدس مہینے میں عمران خان کے خلاف تحریک چلانے کا سوچ رہی ہیں جو انتہائی افسوس کی بات ہے۔ بلاول کی جانب سے بلائی جانے والی افطار پارٹی پر ردعمل دیتے ہوئے فردوش عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ یہ بازوہمارےآزمائےہوئےہیں، افطارکھاؤپیوپروگرام،مال بچاؤ حکمت عملی کےسواکچھ نہیں…

Read Full News

کراچی: رینجرز کی کارروائی، الطاف حسین سے منسوب ’’مودی‘‘ گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز(سندھ) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرفائر بریگیڈ ناظم آباد اور نئی کراچی کے سیکٹر 11F کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کی شناخت محمد خالد عرف مودی اور معراج الدین عرف ماجوکے ناموں…

Read Full News

تیل اور گیس کے ذخائر نہ مل سکے، 10 ارب ڈالر ضائع

اسلام آباد: وزارتِ پیٹرولیم نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کے سمندر میں ہونے والی ڈرلنگ بری طرح سے ناکام ہوگئی اور گیس تیل کے ذخائر نہیں مل سکے۔ وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ ڈرلنگ پانچ ہزار چار سو میٹر تک گہری کی گئی البتہ کوشش ناکام ہوئی اور…

Read Full News