جائیداد کا تنازع: عشرت العباد کا بھائی گرفتار، مثالی خاندان اجڑنے لگا
کراچی: سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی عامرالعباد کو پولیس نے گزشتہ روز گلستان جوہر میں واقع گھر سے گرفتار کیا۔ ابتداء میں اہل خانہ کا دعویٰ تھا کہ عامر العباد کی گرفتاری میں سابق گورنر کا ہاتھ ہے البتہ پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کی کہ عامر العباد کو چیک باؤنس ہونے…