کراچی، فرسٹ ایئر کی طالبہ کی امتحانی مرکز سے گمشدگی

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والی طالبہ انیسہ رحمان پراسرار طور پر گمشدہ ہوگئی جس کے باعث اہل خانہ شدید پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسیہ رحمن رول نمبر #84318 اپنا فرسٹ ائیر کا پرچہ دینے والدہ کے ساتھ  14 مئی 2019 کو لانڈھی ساڑھے 3 نمبر کے گرلز کالج پہنچی، والدہ نے خود ہی…

Read Full News

عورت سے کیا جانے والا معاہدہ نکاح ہے، مفی عبدالقوی نے فحاشی ختم کرنے کا فارمولا بتادیا

تنازعات میں گھرے مولانا عبدالقوی نے فحاشی ختم کرنے کا فارمولا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کو اکیسویں صدی میں بدکرداری اور بداخلاقی کا دروازہ ہر صورت بند کرنا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بحیثیت طالب علم میں یہ سمجھتا ہوں کہ قرآن و سنت کی تعلیمات کا خلاصہ یہ ہے کہ ’’شادی…

Read Full News

ہانیہ عامر توجہ کی طلبگار ہیں، یاسر حسین

گزشتہ چند دنوں یاسر حسین نے ہانیہ عامر کی تصویر کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں دانے دار قرار دیا تھا جس کے رد عمل میں ہانیہ عامر نے کہا تھا کہ ’’معاف کیجیے گا میرے دوست کو آج کل نامناسب مذاق کرنے کی عادت ہوگئی ہے‘‘۔ اب ایک بار پھر یاسر حسین نے انسٹا گرام…

Read Full News

نیوزی لینڈ حملو ں پر فلم بنانے کی تیاری شروع

رواں سال 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر عیسائی انتہاپسند نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 51 مسلمانوں کو شہید کردیا تھا۔ اس حملے کا اثر پوری دنیا پر پڑا اوردنیا بھر نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیاجس میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جینسڈا آرڈرن…

Read Full News

ہمارا مقابلہ کسی سے نہیں ۔۔۔۔ تحریر:کامران رضوی

اللہ کا شکر کہ ہم ایک بار پھر IMF کہ شکرگزار ہوئے قرضہ اور ملا اور سجدہ شکر کرنے کا ایک اور موقع بھی مل گیا، عمران حکومت نے عوام کو دیا 6 ارب ڈالر تو ہاتھ آے دو تین ارب ڈالر کی بات بھی ہم کہاں جانے دیں گے عوام فکر نہ کرے وہ…

Read Full News

پبلک نیوز سے ملازمین کی جبری برطرفی، نیوز ایکشن کمیٹی کا انتظامیہ کو الٹی میٹم

نیوز ایکشن کمیٹی کے کنونیئر عمیر علی انجم نے کہا ہے کہ پبلک نیوزسےملازمین کی جبری برطرفیاں اورتنخواہوں کی کتوٹی پرشدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مالکان خوف خدارکھتے ہوئے ورکرز پررحم کریں، اگر ملازمتیں بحال نہ کی گئیں یا اس کا کوئی حل نہ نکالا گیا تو لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ کراچی (اسٹاف رپورٹ)…

Read Full News

نارتھ ناظم آباد کے یوسی چیئرمین کی مبینہ بدمعاشی کے خلاف تاجر سرآپا احتجاج

ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد میں حالیہ دنوں یوسی 21 چیئرمین نعیم الدین بیٹر ناصر کے ہمراہ دکانداروں سے تصادم ہوا تھاِ آل کراچی اسمال ٹریڈر حیدری کیبن ایسوسی ایشن نے پرامن احتجاج کیا۔ احتجاج میں حیدری کیبن ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ ہمارا ناصر بیٹر سے نا تو کوئی تعلق ہے نہ ہی…

Read Full News

کراچی: رشتے سے انکار پر لڑکی کا ریپ اور اہل خانہ قتل

کراچی کی ماڈل کورٹ نے 2010 مین ہونے والی تہرے قتل اور لڑکے کے ساتھ ہونے والے ریپ کیس کا فیصلہ سنادیا۔ ماڈل کرمنل کورٹ (جنوب) کے ایڈیشنل ضلعی اور سیشن جج کامران عطا سومرو نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 8 سال سے زیر التوا کیس جلد از جلد نمٹاتے ہوئے ملزم کو…

Read Full News

پے پال کا پاکستان آنے سے صاف انکار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنی وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد جہاں بڑی بڑی باتیں کیں وہاں پر انہوں نے کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرکے کامیاب مٹینگ کے دعوے کیے تھے۔ اسد عمر سمیت دیگر حکومتی شخصیات کی اسلام آباد میں گزشتہ برس پے پال کی ٹیم سے ملاقات…

Read Full News

کراچی، گلشن اقبال سے کمسن چور گرفتار

کراچی: گلشن اقبال پولیس نے گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو کم عمر موٹرسائیکل لفٹر گرفتار کرلیا، ملزمان آدم اور منصور کی عمر 12 سے 14 سال کے درمیان ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر کے مطابق ملزمان کے قبضے سے مختلف علاقوں سے چوری کی گئی دو موٹر سائیکلیں برآمد…

Read Full News