اب سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک پر سماعت ہوگی، سروس متعارف
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سربراہ چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں انقلاب برپا کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار وکلاء ویڈیو لنک کے ذریعے دلائل دیں گے ۔ ایک مقدمے میں وکیلوں دلائل سپریم کورٹ…