خفیہ ایجنسی کے افسر نے اسامہ کی مخبری کی، جنرل اسد درانی کے انکشافات

اسلام آباد: پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق جنرل نے انکشاف کی ہے کہ القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی امریکا حوالگی سے متعلق خفیہ ڈیل ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق جنرل اور را کے سابق سربراہ دولت سنگھ نے مشترکہ کتاب تحریر کی جس میں دونوں…

Read Full News

کروڑ‌پتی بننے کے بہت آسان نسخے، عمل کر کے دولت میں‌اضافہ کریں

آپ کو کیسے معلوم ہو گا کہ کون سا کاروبار کامیاب رہے گا اور کون سا ناکام؟ یہ سوال کسی کے لیے بہت اہم ہو سکتا ہے لیکن کینیڈا کے ریان ہومز کے لیے یہ سوال کوئی راکٹ سائنس نہیں جس کا پتہ لگانا مشکل ہو۔ ریان ہومز ایک سرمایا کار اور سوشل نیٹ ورک…

Read Full News

تقریر نشر کیوں نہیں‌کی گئی؟‌ شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ 14 مئی کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میری میڈیا سے گفتگو کو براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ دراصل میرا ذاتی تھا۔ ’جیو نیوز‘ کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’پریس کانفرنس…

Read Full News

کوئٹہ:‌ ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملہ، خودکش بمبار کون تھے؟ شناخت ہوگئی

کوئٹہ: ابتدائی تحقیقاتی اور فارنزک رپورٹ کے مطابق 17 مئی کو فرنٹیئر کور (ایف سی) مددگار سینٹر پر حملے میں ملوث 5 خودکش بمباروں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق خودکش بمبار کا تعلق افغانستان میں قائم کالعدم تنظیم حزب الاحرار سے تھا جنہوں نے بلوچستان کی کالعدم لشکر جھنگوی…

Read Full News

رمضان شوز میں‌ مجرے کرائے جاتے ہیں، برہنہ جسم پر ٹیٹو بنانے والی اداکارہ کو مہمان بلایا جاتا ہے، شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک معاشرے میں خیر کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر ہمارے یہاں شوز میں مجرے کرائے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رمضان المبارک کے دوران چلنے والے انعامی شوز کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…

Read Full News

“دھرنوں کے دوران حساس ادارے کے افسر نے پیغام دیا کہ استعفیٰ دو اور جاؤ ورنہ”

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھا دیا گیا اور دھمکی نما مشورہ دیا گیا کہ خاموش ہوجاؤ ورنہ طویل رخصت پر چلے جاؤ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بیان قلمبند کراتے ہوئے نواز شریف…

Read Full News

کراچی میں‌ سورج کا راج، گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت کہاں‌ تک پہنچا؟

کراچی: شہرِ قائد میں سورج کا پارہ آج بھی چڑھا ہوا ہے اور دھوپ کی تپش کے ساتھ درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں دن 12 بجے درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 9 فیصد ہے جب کہ…

Read Full News

فرانسیسی فٹبالر کی عمرہ ادائیگی، حرم کے سامنے بنائی جانے والی ویڈیو وائرل

فرانس کی فٹبال ٹیم کے نامور کھلاڑی پال پوگبا نے ورلڈ کپ سے قبل عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور ان لمحات کو انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی شیئر کیا۔ پال پوگبا نے سماجی رابطہ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں حرم شریف میں کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔ فرانسیسی فٹبالر…

Read Full News

سبیکا شیخ کے جنازے میں‌کیا ہوا؟‌

کراچی: امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی ہزاروں سوگوران کی موجودگی میں تدفین کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سبیکا شیخ کا جسد خاکی کل رات نجی ائیرلائن کے ذریعے 3:55 منٹ پر کراچی ائیرپورٹ لایا گیا، ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے جوانوں نے تابوت قبضے میں…

Read Full News

جنوبی پنجاب صوبے کا مطالبہ منظور مگر کراچی صوبے کی بات پر لعنت

پورے ملک میں جنوبی پنجاب صوبے کی باتیں جاری ہیں اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بشمول پوری جماعت سینٹرل پنجاب سے علیحدگی کے لیے چلنے والی تحریک کے مطالبے کو فوری طور پر ماننے کی بات کررہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ نے کراچی صوبہ مانگنے والوں پر  لعنتیں دیں اور چلینج کیا کہ…

Read Full News