امریکی پابندی کے بعد فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نئے نام کے ساتھ سامنے آگئی

کراچی: لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ پر پابندی عائد ہونے کے بعد حافظ سعید نے اہم شخصیات کے مشورے پر فلاحی کام شروع کرتے ہوئے اپنے این جی او تشکیل دی۔ ابتدائی ایام میں حافظ سعید براہ راست فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے معاملات دیکھتے رہے مگر بعد میں نظر بندی اور جماعت الدعوۃ کے دیگر…

Read Full News

شادی کے فوری بعد میگھن کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

شاہی خاندان کے چھوٹے سپوت شہزاد ہ ہیری اور ان کی دلہنیا میگھن مارکل کو شادی کے موقع پر دنیا بھر سے تحائف موصول ہوئے۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی جانب سے تحفوں کی جگہ 7 فلاحی اداروں کے لیے عطیے کی گزارش کے باوجود دونوں کے لیے تحفوں کا انبار لگ گیا۔ سب…

Read Full News

میسی نے ایک سال میں‌کتنے گول مارے، حیران کن تعداد

فٹبال کی دنیا کے بڑے نام لیونل میسی کے لیے ایک اور بڑا ایوارڈ، بارسلونا سٹار نے پانچویں بار یورپیئن گولڈ شو ایوارڈ جیت لیا۔ میسی کے اس اعزاز کا فیصلہ سپینش لیگ لالیگا کے فیصلہ کن میچ میں بارسا کی ایک صفر سے فتح پر ہوا۔ لیونل میسی نے سیزن میں چونتیس گول سکور…

Read Full News

علاقے پر بندروں کا قبضہ، رہائشی مکینوں پر تشدد، لوگ گھروں میں‌ محصور

احمد آباد (این این آئی)بھاتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں پربندروں نے قبضہ کر لیا جس کی وجہ سے لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ان بندروں نے گاؤں کے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور وہ ہر آتے جاتے شخص کا…

Read Full News

آئندہ عام انتخاب کب ہوں گے؟‌ آخر کار تاریخ‌ سامنے آگئی، صدر پاکستان کو سمری ارسال

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیےجولائی کے تین دن کی تاریخ تجویز کردیں جس کے مطابق الیکشن  25-27 جولائی تک منعقد کیے جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کو الیکشن کی تواریخ کے حوالے سے سمری ارصال…

Read Full News

چین، مسلمانوں کے لیے مشکلات، حب الوطنی ثابت کرنے کے لیے مسجد میں‌ جھنڈا لگانا ضروری

بیجنگ: چین میں بسنے والے مسلمانوں کو اپنا مذہب جاری رکھنے کے لیے حب الوطنی دکھانے کی ضرورت پڑ گئی جس کے تحت اب تمام مساجد میں قومی جھنڈے لہرائے جائیں گے۔ چین کی اعلیٰ ترین مسلم لیگولیٹری تنظیم نے ملک کی تمام مساجد سے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں میں ’حب الوطنی کو فروغ‘ دینے…

Read Full News

کراچی: گرمی اور لوڈ شیڈنگ، تین دن میں 114 اموات

کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کے فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 65 افراد ہیٹ اسٹروک کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ کورنگی اور سہراب گوٹھ ایدھی سردخانے میں 3 روز کے دوران 114 لاشیں لائی گئیں جن میں سے 65 افراد…

Read Full News

پاک بھارت خفیہ ایجنسیاں کیسے کام کرتی ہیں؟‌ آئی ایس آئی کے لیفٹیننٹ اور را کے سابق سربراہ کی مشترکہ کتاب کی رونمائی

نئی دہلی / اسلام آباد: پاکسان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے پاک بھارت تعلقات اور دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی حکمت عملی سے متعلق کتاب تحریر کی جسے شائع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں منعقد…

Read Full News

سندھ اراکین اسمبلی کو روزہ لگ گیا، ایوان مچھلی بازار، نصرت سحر عباسی نے اسپیکر کو جوتا دکھا دیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں بیٹھے اراکین کو روزہ لگ گیا جس کے بعد ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا، مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر عباسی نے ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کو جوتا دکھا دیا تو خواجہ اظہار نے اسپیکر صاحبہ کو نام لے کر مخاطب کیا جس پر وہ شدید برہم…

Read Full News

نقیب اللہ قتل کیس، پراسیکیوٹر اچانک لاپتہ، قتل کی دھمکیاں موصول

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں قبائلی نوجوان سمیت 450 افراد کے قاتل کو بغیر ہتھکڑی پیش کیا گیا، راؤ انوار کے عدالت آنے جانے کے چال چلن سے بالکل نہیں لگ رہا تھا کہ یہ شخص ملزم ہے۔ مقدمے کی سماعت بند کمرے میں شروع…

Read Full News