سرکاری اسکولوں کے بچوں کو دینا گورا نہیں، انتظامیہ نے بڑی تعداد میں کتابیں کباڑی کو فروخت کردیں
کراچی میں طالب علموں کو مفت فراہم کرنے کے لیے رکھی جانے والی درسی کتابیں کباڑی کے پاس پہنچنے کے انکشاف کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے کراچی کے علاقے لانڈھی سے سندھ ٹیکسٹ بورڈ کی کتابوں کی بڑی تعداد ایک کباڑ کے گودام سے برآمد کرلیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) لانڈھی لعل…