خدمت خلق فاؤنڈیشن کو الزامات اور عصبیت کا نشانہ نہ بنائیں
تحریر : رضوان احمد فکری خدمت خلق عین عبادت ہے۔فلاح و بہبود کا کام تو دنیا کر رہی ہے لیکن کچھ اداروں کی خدمات قابل تحسین ہیں جn میں ایدھی، چھیپا، الخدمت ، خدمت خلق فاؤندیشن ، سٹیژن فاؤنڈیشن، ہینڈز، انڈس، جعفریہ ڈیزاسسٹر مینجمنٹ، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ، امن، SIUT ، المصطفی ٹرسٹ جیسے ادارے سر…