جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کرکے گزشتہ رات 12 بجے ختم ہوگئی جس کے بعد نگراں حکومت اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ نگراں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں جاری ہے جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی…