سعدیہ معظم کے الزام پر پی ایس پی کی وضاحت

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے ترجمان نے عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزم معظم علی کی اہلیہ کے بیان کو بے بنیاد اور حقائق کے برعکس قرار دے دیا۔ ذرائع نمائندے سے بات کرتے ہوئے پی ایس پی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سعدیہ معظم اور اُن کے خاندان پر شمولیت کے حوالے…

Read Full News

ریحام خان کی زندگی پر مبنی کتاب، عمران خان کو انہوں نے کیا لکھا؟‌ اہم رہنما کا انکشاف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کی رونمائی 9 یا 10 جون کو ہونے جارہی ہے اور اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئیں جبکہ ریحام خان نے لندن میں حسین حقانی سے بھی ملاقات کی۔ عمران خان کی سابق اہلیہ اور…

Read Full News

چیف جسٹس کا عدالتی فیصلوں‌پر تنقید کرنے والوں کو سیکیورٹی نہ دینے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں اہم شخصیات کودی گئی سکیورٹی کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اہم شخصیات کو سیکیورٹی دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیاستدانوں کو دی گئی…

Read Full News

اصغر خان کیس:‌ رقم دینے اور والے سول و عسکری سربراہان کو نوٹس جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران پیسے وصول کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور عابدہ حسین سمیت21 سویلین کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے لاہور…

Read Full News

فضل الرحمان نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی: سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر سندھ محمد زبیر  نے نگران وزیر اعلیٰ فضل الرحمان سے حلف لیا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی چیف سیکریٹری، ڈی جی رینجرز…

Read Full News

افطاری سے قبل شربت؟‌ عمران خان کی نئی تصویر پر تنازع

کراچی: انٹرنیٹ پر عمران خان کی ایسی تصویر وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھڑی میں 6 بج رہے ہیں اور ٹیبل پر مختلف انواع و اقسام کے کھانے موجود…

Read Full News

روزے کے دوران بیوی کو پیار کیا جاسکتا ہے؟‌ شرعی حکم جانیے

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزے کی حالت میں ہوتے ہوئے افضل تو یہی ہے کہ توجہ ذکر و عبادت کی جانب مرکوز رہے لیکن بہرحال بشری تقاضوں کے پیش نظر بھی کچھ سوالات پیدا ہو جاتے ہیں۔ روزے کی حالت میں شریک حیات کے ساتھ بوس و کنار بھی ایک ایسا ہی…

Read Full News

محمد بن سلمان کا جنازہ، سب حقیقت سامنے آگئی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ دنوں سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موت کی افواہ گردش میں تھی۔ ابتدائی طور پر یہ خبر ایرانی اور روسی میڈیا نے نشر کی جو جنگل کی آگ کی طرح پوری دنیا میں پھیل گئی۔ اس پر سعودی حکومت کی طرف سے شہزادہ محمد کی تازہ تصاویر جاری…

Read Full News

پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا…

Read Full News

کراچی میں‌ تعینات 31 ایس ایچ اوز پر کرپشن اور سنگین الزامات، اہم پیشرفت

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں قائم دو رکنی کمیٹی نے کراچی کے 31 موجودہ ایس ایچ اوز کے خلاف کرپشن اور جرائم پھیلانے کے سنگین نوعیت کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ پہلے مرحلے میں 9 تھانے داروں کو طلب کرکے ان سے الزامات کی تفتیش کی…

Read Full News