فاروق ستار فارغ، خالد مقبول صدیقی پارٹی کنونیئر مقرر، عدالت کا فیصلہ جاری
کراچی: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی قیادت سے متعلق دائر کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق اب قانونی طور پر خالد مقبول صدیقی پارٹی کنونیئر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خالد…