عمران خان عمرہ ادائیگی: فی گھنٹہ خرچہ 8 لاکھ روپے، سفری اخراجات پر کتنے لگے؟

اسلام آباد: معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرہ کی ادائیگی نجی طیارہ کرائے پر حاصل کیا جس کا فی گھنٹے کرایہ 7 سے 8 لاکھ روپے ہے۔ عارف نظامی نے ٹی وی ٹاک شو میں دعویٰ کیا کہ عمران خان نے…

Read Full News

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے کیسے نکلا، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کی اندرونی کہانی جیو نیوز نے پتہ لگا لی۔ دو روز قبل زلفی بخاری عمران خان کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے کہ ایف آئی اے نے…

Read Full News

نقیب اللہ قتل، راؤ انوار نے خاموشی توڑ دی

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی پیشہ ورانہ رقابت کی وجہ سے کرائی گئی جبکہ دھمکی آمیز خط سے متعلق وہ وفاق، صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو آگاہ کرچکے ہیں۔ کراچی…

Read Full News

صدقہ الفطر کی رقم کیا ہے؟‌ نماز عید سے قبل ہر شخص کا ادا کریں

لاہور : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے پاکستان میں روان سال فطرہ اور روزے کا کم از کم فدیہ 100روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقمفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر، فدیہ اور صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق رواں…

Read Full News

کارکنان کی بدتمیزی: پی اس پی نے زرائع کی خبر کا نوٹس لے لیا

پی اس پی کی اعلی قیادت نے ذرائع نیوز پر لگنے والی خبر کا نوٹس لے لیا انہوں نے اپنے کارکنوں کو فوری ہدایت دیتے ہوئے وال  چاکنگ مٹانے کی ہدایت کردی اور اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ پی ایس پی قیادت نے وضع کیا ہے کہ آئندہ ایسا عمل کرنے…

Read Full News

فیصل واوڈا 3 ارب پچاس کروڑ‌ بینک ڈیفالٹر

اسلام آباد: انتخابات 2018 کے سلسلے میں اُمیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے، اسٹیٹ بینک نے ایک سو سے زائد اُمیدواروں کو بینک ڈیفالٹر ڈیکلیئر کردیا جن میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور تحریک اںصاف کے رہنما فیصل وواڈا شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اسکروٹنی کے…

Read Full News

شادمان ٹاون میں پی اس پی کی کھلی بدمعاشی

شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد میں پی اس پی کے کارکنوں کی کھلی بدمعاشی. علاقے میں لوگوں کے گھروں کی دیواروں پر وال چاکنگ کی جا رہی ہے. پی اس پی پی کے کارکن بڑی تعداد میں یہ وال چاکنگ کا کام سر انجام دے رہے ہیں. اگر گھر والوں کی طرف سے کوئی روکاوٹ…

Read Full News

گل بخاری کا اغوا، پاک فوج کا اہم جواب سامنے آگیا

اسلام آباد: پاک فوج نے اپنے خلاف برطانوی نژاد سماجی رکن کے اغوا سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ 52 سالہ گل بخاری آرمی پر تنقید کے حوالے سے مشہور تھیں اور انہیں 5 جون کو لاہور سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جبکہ اغوا کی…

Read Full News

اے پی ایم ایس او الطاف حسین کی کاوش تو پھر آپ کیوں‌ منارہے ہیں؟ تحریر نمرہ شیخ

#گیارہ_جون______وہی_جنون دستور ہے کہ منظم سیاسی جماعتوں کی گود سے ان کے اسٹوڈنٹ ونگ یعنی طلباء تنظیمیں وجود میں آتی ہیں، روایات کو ڈھاتے ہوئے پہلی بار ایک طلباء تنظیم نے ایک منظم سیاسی جماعت کو تخلیق کیا۔ کامیابی کے ٣٩ سال آپ سب کو مبارک ہو.. گیارہ جون 1978 کو بھی ایسا ہی ہوا زبان…

Read Full News

خوشخبری:‌ موبائل کارڈ پر رقم کٹنے کا معاملہ، چیف جسٹس نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر کمپنیوں کی جانب سے عائد سروس چارجز اور ٹیکس سمیت ایکسائز ڈیوٹی معطل کردی جس کا اطلاق 14 جون کی رات سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت کی۔…

Read Full News