وہ 2 فیصد جاگیردار و سرمایہ دار سیاست دان جو ہر حکومت میں رہے
اسلام آباد: پاکستان میں 1988 کے الیکشن کے بعد کوئی بھی سیاسی جماعت اگلے الیکشن میں کامیاب نہیں ہو سکی، لیکن کئی سیاست دان ایسے ہیں جو ہر حکومتی اتحاد کا حصہ رہے ہیں۔ 2002 کے الیکشن میں ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی بجائے ق لیگ بڑی جماعت بن کر سامنے آئی اور…