نومنتخب گورنر سندھ عمران اسماعیل کو انتظامیہ نے داخل نہیں‌ہونے دیا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مزار قائد کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔ عمران اسماعیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ ہمیں مزار قائد کے اندر جانے اور فاتحہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ رہنما تحریک انصاف نے مزید…

Read Full News

اسپیکر کا انتخاب: عمران خان نے بغیر شناختی کارڈ‌ ووٹ‌ ڈالا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف اور متوقع وزیراعظم عمران خان اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے پہنچے تو ان کے پاس شناختی کارڈ موجود نہیں تھا جس پر انہیں پولنگ ایجنٹ کی رضامندی سے ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی تاہم اس پر پیپلز پارٹی کے رکن قادر پٹیل کی جانب سے…

Read Full News

منی لانڈرنگ کیس، زرداری کے قریبی دوست کو وعدہ معاف گواہ بنانے کی تیاری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور دستِ راز انور مجید کو سپریم کورٹ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی پی کے شریک چیئرمین آصف…

Read Full News

نومنتخب گورنر سندھ عمران اسماعیل لاکھوں روپے کے بینک ڈیفالٹر نکلے

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور نومنتخب گورنر سندھ عمران اسماعیل بینک ڈیفالٹر نکلے، انہوں نے بینک سے قرضہ لے کر اب تک ادا نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی حیران کن تفصیل سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل واؤڈا کے بینک ڈیفالٹر اور تحریک…

Read Full News

غریب اور جشن آزادی— تحریر: عمیر دبیر

ملک بھر میں 72ویں جشن آزادی کی آمد آمد ہے ، پوری قوم اس پرمسرت دن کا انتظار کررہی ہے کہ وہ چودہ اگست کو شیان شان طریقے سے یوم آزادی کی تقاریب میں حصہ لیں گے، تعلیمی اداروں ، سرکاری دفاتر میں بھی اس ضمن میں تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ ایک روز…

Read Full News

جنسی ہراسانی کیس، علی ظفر کو پہلی فتح

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہرجانہ کیس کی سماعت کے موقع پر میشا کے وکیل نے جواب داخل کروانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج شہزاد احمد نے میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے دائر کردہ کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر میشا…

Read Full News

انتخابات 2018: رشتے دار خواتین کی قسمت جاگ اٹھی، مورثی سیاست کو ایم کیو ایم کے ہاتھوں‌ شکست

اسلام آباد: انتخابات 2018 کئی خواتین سیاستدانوں کے لیے بھی نیک شگون ثابت ہوا، جس کے ساتھ ہی کئی سیاستدانوں کی بہنوں، بیٹیوں، بیویوں اور دیگر رشتہ داروں کی قسمت جاگ اٹھی اور وہ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔ ان خواتین میں کچھ تو وہی ہیں، جو اس سے قبل…

Read Full News

شہریوں‌کی شکایات کا ازالہ، ایڈیشنل آئی جی نے واٹس ایپ شکایتی نمبر جاری کردیا

کراچی کے نئے پولیس چیف امیر احمد شیخ نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے شہریوں کی مدد کے لیے ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔ کراچی پولیس آفس میں اپنی پہلی پریس بریفنگ میں امیر احمد شیخ نے کہا کہ اب ہم خود زیادتی…

Read Full News

منی لانڈرنگ کیس:‌ ’ آئی ایس آئی، ایم آئی کو چھوڑیں ہمیں تفتیش کے لیے کام کے بندے چاہئیں‘

چیف جسٹس آف پاکستان نے اومنی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی میں کام کے بندے چاہئیں، نواز شریف والی جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی والوں کو تڑکا لگانے کیلئے رکھا تھا۔ چیف جسٹس کی سربراہی…

Read Full News

عامر لیاقت حسین نے اتوار کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ وہ بطور ممبر پارلیمنٹ جمعہ کی چھٹی بحال کرانے کی کوشش کریں گے۔ قومی اسمبلی آمد کے موقع پر سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ دوبارہ قومی…

Read Full News