نئے پاکستان کے وزیراعظم کا بھی پنجاب کو ہی خصوصی توجہ دینے کا عزم

کراچی: عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا انتخاب جیت گئے اور انہوں نے حلف بھی اٹھا لیا، قومی اسمبلی میں پہلی تقریر کرتے ہوئے انہوں نے بھی ماضی کی طرح پنجاب کو ہی خصوصی توجہ دینے کی طرف اشارہ دیا۔ تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی میں جو تقریر کی…

Read Full News

نابینا عازمین کے لیے بولنے والی چھڑی، سعودی حکومت کا شاندار اقدام

ریاض: مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابینا عازمین حج کے لیے بولنے والی سفید چھڑی کا انتظام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی جنرل پریذیڈنسی نے نابیناؤں کے لئے سفید چھڑی تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ معذوروں کی نگہداشت کیلئے خصوصی یونٹ قائم کیے گئے۔ ادارے کے…

Read Full News

کراچی:‌ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ‌ نوار کو پاکستان سے جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انور کو ملک بھر میں اپنے رشتے داروں سے ملاقات کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں راؤ…

Read Full News

عمران کی تقریب حلف برداری میں‌ شیخ رشید نہ ہوسکے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے تاہم اس موقع پر ان کے سب زیادہ ساتھ دینے والے اور قریبی ساتھی شیخ رشید کہیں بھی نظر نہیں آئے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکاہے کہ انہوں نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں…

Read Full News

کراچی، بلدیاتی اداروں کی پشت پناہی سے قبضہ مافیا کا راج

شہر قائد میں سروس روڈز، فٹ پاتھ پر غیرقانونی تجاوزات و نرسریاں قائم۔۔ بلدیاتی ادارے اورمحکمہ پارکس انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں مصروف۔۔ شہر کی اہم ترین شاہراہ فیصل بلوچ کالونی سے ایف ٹی سی فلائی اوور پر مافیا کاراج۔۔ کراچی(رپورٹ:سیدمحبوب احمدچشتی) : بلدیاتی اداروں اور محکمہ پارکس کی ملی بھگت سے شہر کراچی میں…

Read Full News

پاک فوج کے شہدا اور غازیوں کے لیے اعزازات، میجر جنرل آصف غفور ہلال امتیاز کے حقدار

اسلام آباد: جشن آزادی کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو مختلف تمغوں سے نوازا، ڈی جی آئی ایس پی آر کو ہلال امتیاز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقسیم اعزازات کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی…

Read Full News

انسٹاگرام نے چپکے سے بڑی تبدیلی کردی

سماجی رابطے کی مقبول ایپلیکیشن انسٹاگرام میں گاہے بگاہے نت نئے فیچرز کا اضافہ ہوتا رہتا ہے اور اب انسٹاگرام اسٹوری فیچر کا پول آپشن، گروپ چیٹ میں بھی فراہم کیا جائے گا۔ صارفین کو رواں برس مئی میں اسٹوری فیچر میں پول آپشن کی سہولت فراہم کی گئی تھی جس کے ذریعے وہ اسٹوری…

Read Full News

اڈیالہ جیل میں قید کے بعد نوازشریف نے صحافیوں کو دیکھ کر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں قید ہونے کے بعد صحافیوں سے کی گئی پہلی گفتگو میں کہا ہے کہ انہیں اپنی صاحبزادی مریم نواز سے روزانہ ملاقات نہیں کرنے دی جاتی بلکہ جیل میں ملاقاتوں کے روز ہی دونوں ملتے ہیں۔ بدھ کے روز…

Read Full News

اسپیکر ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا خفیہ گٹھ جوڑ، اشارے مل گئے

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کا خفیہ گٹھ جوڑ سامنے آگیا، یاد رہے کہ سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے وقت بھی دونوں جماعتیں اتحادی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کا اہتمام کیا گیا جس میں نومنتخب اراکین قومی اسمبلی…

Read Full News

غریب آدمی ہوں طاقت ور لوگوں سے قانونی جنگ بھی نہیں کرسکتا، متاثرہ شہری آبدیدہ

کراچی: سنئیر صحافی سید فیصل حسین کے مطابق بزرگ شہری کو معافی قبول کرنے پر مجبور کیا گیا جب ڈاکٹر عمران شاہ ان کے گھر سے چلے گئے تو ایکسپریس نیوز کے رپورٹر راحیل سلمان نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران شاہ کو معاف کردیا۔ سوال سُن…

Read Full News