عمران فاروق قتل کیس پر چبھتے ہوئے کچھ سوالات… تحریر ابوبکر
آج جب متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رہنما عمران فاروق کی 8ویں برسی کا دن ہے توکچھ سوالات میرے ذہن میں پیدا ہوئے جن کے جوابات ازخود ہی تلاش کرنے کی کوشش میں گومگوں ہوگیا مگر آخر میں سوالیہ نشان میرے ذہن پر نقش ہوا۔ سب سے پہلے تو میں یہ بات سوچنے پر مجبور…