ڈاکٹر شکیل اوج، علم کی شمع کو بجھے چار برس بیت گئے، اصل قاتل آزاد
کراچی: جامعہ کراچی اسلامک اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کو چار سال بیت گئے‘ انہیں 18 ستمبر 2014 کو قتل کیا گیا تھا ‘ آج مقتول کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔ چار سال قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع بیت المکرم مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا…