اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام، پولیس ناکام، آئی کا اعلان جنگ کا مشورہ
کراچی: آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی تھیں جبکہ انہوں نے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لیے اعلان جنگ کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ اسٹریٹ کرائمزکے خلاف اعلان جنگ کیا جائے۔آئی جی سندھ تمام تھانہ ایس ایچ اوز…